CMJA
Central Media Journalist Association
HOME
NEWS PAPERS
NEWS CHANNELS
ABOUT US
CONTACT US
PHOTO GALLERY
MEMBERS
ٹیکسلا : شعور کی بیداری میں میڈیا کےکردار کی تقریب میں سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر رانا اقبال سکندر صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا : شعور کی بیداری میں میڈیا کےکردار کی تقریب میں سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر رانا اقبال سکندر صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر رانا اقبال سکندر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا ۔ سٹیج پر پی ایف یو جے کی سابقہ صدر فوزیہ شاہد ، ٹیکسلا پریس کلب کے صدر ، سی ایم جے کے صدر اقبال سکندر ، این پی سی کے سنیر ممبر بلال ڈار اور دیگر موجود ہیں۔
راولپنڈی : پاکستان امن پارٹی کے چیرمین حاجی گلزار اعوان صحافتی کارکردگی کو بہتر طریقے سے پیش کرنے پر سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : صحافیوں کیساتھ پولیس کی زیادتی پر سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار وممبران احتجاج میں شریک ہیں۔
راولپنڈی : صحافیوں کیساتھ زیادتی کرنے پر احتجاج میں سماجی کارکن و سابق ناظم سٹی راولپنڈی میاں اسلم شریک ہیں۔
راولپنڈی : پریس کلب کے باہر احتجاج کے موقع پر سی ایم جے اے کے عہدیدار دھرنے میں شریک ہیں۔
راولپنڈی : صحافیوں کیساتھ پولیس کی زیادتی پر سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار وممبران احتجاج میں شریک ہیں۔
راولپنڈی : صحافیوں کیساتھ پولیس کی زیادتی کے سلسلہ میں شہریوں کی بڑی تعداد مظاہرے میں شریک ہیں ﴿ایک فوٹو﴾۔
راولپنڈی : صحافیوں کیساتھ پولیس کی زیادتی پر سنٹرل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار وممبران احتجاج میں شریک ہیں۔
ٹیکسلا ۔ راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد سمیت دیگر مضافاتی علاقوں کے صحافی پروگرام میں شریک ہیں۔
پیچھے
آگے
6 - 12